

Loading content...
اسی طرح لشکر شام کے گھوڑوں کی ذمہ داری طارق بن طبیان ملعون کی تھی، دوارنِ سفر تمام لشکر کے کھانے پینے یعنی طعام کے انتظامات ابوبردہ بن عوف ازدی ملعون کے سپرد تھے اور ان تینوں کے ماتحت پانچ پانچ سو افراد متعین تھے، اسی طرح دوسرے کاموں کیلئے علیحدہ علیحدہ ملاعین مقرر تھے، مثلاً کوئی کام شیث بن ربعی ملعون کے ذمہ تھا، کسی کام کیلئے عمر ابن حجاج زبیدی ملعون کو مقرر کیاتھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار