

Loading content...
یہاں تھوڑی سی وضاحت کرتا چلوں کہ تمام شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر جنہیں کوفہ سے شام لے جایا گیا تھا وہ دس صندوقوں میں رکھے گئے تھے اور اِس وقت پچاس ملاعین ان صندوقوں کی نقل و حمل اور حفاظت پر تعینات تھے، جن کا نگران مغفر بن ثعلبہ عائذی ملعون تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار