

Loading content...
خولیٰ بن یزید الاصبحی ملعون نے عمر بن نشیط ملعون کا سر نیزے پر بلند کیا اور اپنے لشکر کو بحیرۂ اردن کی جھیل کی جانب چلنے کا حکم دیا، یہ جھیل 12کلومیٹر شرقاً غرباً تھی، اس کے ساتھ دامنات کا علاقہ تھا، جس وقت یہ لوگ اِس جھیل کے پاس دامنات کے علاقہ میں پہنچے تو یہاں کسی شہر یا قصبہ میں قیام کرنے کی بجائے انہوں نے ویرانے کو منزل قرار دیتے ہوئے قیام کیا… یہاں صرف ایک واقعہ رونما ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار