

Loading content...
استقبال کیلئے آنے والی حمص کی مستورات پر جس وقت یہ حقیقت منکشف ہوئی تو انہوں نے بین شروع کر دیے اور آلِ ابوسفیان پر لعنت کرنا شروع کردی،جس وقت عمر بن نشیط ملعون ظالمین کو لے کر شہر کے دروازہ پر پہنچا تو عورتیں اُس وقت فصیل کی دیواروں پر سوار تھیں اوروہ فرعونِ شام اور لشکر شام پر لعنت کر رہی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار