

Loading content...
رئیس البلد نے کہا کہ یہ تو ہمیں معلوم نہیں ہے ، اُس شخص نے روتے ہوئے بتایا کہ یہ ملاعین ازل کوفہ کے نزدیک کربلا کے ویرانے میں فرزند رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم حسینؐ ابن علیؐ علیہما الصلواة والسلام کو شہید کرنے کے بعد ان کے سرہائے اطہر بطور تحفہ فرعونِ شام یزید ابن معاویہ ملعون کے پاس لے جا رہے ہیں اور ان کے ساتھ شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک بہوبیٹیاں صلواة اللہ علیہن بھی ہیں، جن کی شہر بہ شہر اور قریہ بہ قریہ تشہیر و تضحیک کرتے ہوئے یہ آ رہے ہیں اور اسی مقصد کیلئے اب یہ ملاعین ازل انہیں آپ کے شہر میں لا رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار