

Loading content...
خط ملتے ہی اِس ملعون ازل نے حکم دیا کہ لشکر شام کے استقبال کیلئے ہر طرف علم لہرائے جائیں، پورے شہر کو جتنا ممکن ہو سکے سجایا جائے، گردونواح کے لوگوں کو استقبال کیلئے بلایا جائے اور یہ لشکر جس وقت ہمارے شہر کے قریب پہنچے تو مجھے اطلاع دی جائے کیونکہ میں خود جا کر بھرپور طریقے سے اس کا استقبال کرنا چاہتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار