

Loading content...
یہ شہر حماة سے سیدھے راستہ پر 45کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے لیکن حماة سے حمص کا جوراستہ ملاعین شام نے اختیار کیا تھا یعنی اگر نہرِ اورانتس کے کنارے کنارے سفر کیا جائے تو یہ فاصلہ 60 کلومیٹر بن جاتا ہے ، یہ شہر دمشق اور حلب کے عین درمیان میں واقع ہے، اس سے متعلق باقی معلومات دمشق کے واقعات میں عرض کروں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار