

Loading content...
اس وقت یہ شہر ملک شام کا تیسرا بڑا شہر شمار ہوتا تھا، جس کی موجودہ آبادی کم و بیش 35 ہزارافراد پر مشتمل تھی، اِس شہر میں خالد بن ولید ملعون کی قبر بھی ہے اور اس کے نام سے منسوب ایک مسجدبھی ہے، جس سے تین سو میٹر جنوب کی طرف ایک مسجد ہے جسے مسجد طیارکہا جاتا ہے، یہ جگہ دراصل جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام کی ملکیت تھی اور اسی جگہ ان کے شہزادگان جناب عبداللہ اصغر علیہ الصلواة والسلام اور جناب عبیداللہ اصغرؐ علیہ الصلواة والسلام کے مزار ات بھی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار