

Loading content...
جس پر مجھے منجمد خون نظر آیا، میں نے غور سے دیکھا تو اس پر گلوئے مبارک کی شرائین تک کے نقش موجود تھے،میں نے وہاں کے ایک خادم سے پوچھا تو اس نے مجھے بتایا کہ اِسی پتھر پر مولا کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر رکھا گیا تھا، اس لئے آپ کے گلوئے مبارک کا نقش آج تک اِس پتھر پر موجود ہے اور اکثر اوقات میں رات کے وقت اِس پتھر سے تلاوت قرآن کی آواز سنتا ہوںاور ہر شبِ عاشور اس مقام سے ایک ایسا نور ساطع ہوتا ہے کہ چراغوں کی ضرورت ہی باقی نہیں رہتی، روز عاشور اہل شہر یہاں جمع ہو کر ماتم داری اور عزاداری کیا کرتے ہیںاوردورانِ ماتم اس پتھر سے ہمیشہ خون جاری ہوجاتا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار