

Loading content...
اسی شہر میں ایک مقام کعب الاحبار ہے، جہاں جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام کی پاک اولاد کے مزار ہائے اطہر ہیں، یہاں شہنشاہِ معظم سرکار امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام کی ایک یادگار بھی ہے جو مشہد امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام کے نام سے مشہور ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار