

Loading content...
مولا امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کے غلام خاص جناب قنبر سلام اللہ علیہسے منسوب ایک مزار بھی یہاں آج تک موجود ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حجاج بن یوسف ملعونِ ازل نے انہیں جناب کمیل سلام اللہ علیہ کے ساتھ ہی کوفہ میں شہید کیا تھا اور ان کا اصل مدفن کوفہ ہے اور یہاں ان کے مزار کی شبیہ ہے، لہٰذا زائرین کو یہاں بھی زیارت کیلئے جانا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار