

Loading content...
اِس شہر میں بہت سے قلعے بھی تھے جن میں سے مرکزی قلعہ بہت خوبصورت اورمضبوط تھا جسے رومی حکومت نے جناب عیسیٰ علیہ السلام کے ظہور سے تین سو سال قبل تعمیر کروایا تھا، اِس کی خندق کافی چوڑی اور گہری تھی جس میں بوقت ضرورت حفاظت کی خاطر نہر عاصی کا پانی چھوڑدیا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار