

Loading content...
حماة کا شمار اُس دور کے ترقی یافتہ شہروں میں ہوتا تھا، جس میں باضابطہ طور پر کچی یا نیم پختہ دکانیں بنائی گئی تھیں جبکہ عام شہروں میں باقاعدہ دکانیں یا بازار نہیں ہوا کرتے تھے بلکہ آج کل کے جمعہ بازار یا اتوار بازار کی طرح بازار لگائے جاتے تھے جہاں سے ضرورت مند اشیائے ضرورت خرید کیا کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار