

Loading content...
اب ان کے سامنے حماة کا مرکزی شہر تھا جو کنیسہ قسیس سے تقریباً 18 کلومیٹر کے فاصلہ پر تھا، حماة سے آگے 60 کلومیٹر پر حمص کا شہر تھا، حمص سے 10 کلومیٹر آگے اورانتس نامی ایک جھیل تھی، اِس جھیل کی مشرقی جانب دامنات کا علاقہ تھا، یہ دو حصوں میں منقسم بارہ مربع میل میں پھیلا ہوا علاقہ تھا جن میں سے ایک حصہ کو دامناتِ شرقیہ اور دوسرے حصہ کو دامناتِ غربیہ کہا جاتا تھا ،امکان یہ ہے کہ دامناتِ غربیہ کے قریب ہی کسی مقام پر رہائش رکھی گئی ہو گی،یعنی حمص سے دو چار کلومیڑ کے بعد رہائش کا امکان ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار