

Loading content...
آنسوؤں کی اِس برسات کو قبولیت دعا کی علامت سمجھتے ہوئے تمام مومنین تہہ دل سے دعا کریں کہ خاندانِ توحید کے تمام رنج و آلام و مصائب ہمیشہ کیلئے ختم ہوں، اس پاک گھر میں صدیوں سے جو صف ماتم بچھی ہوئی ہے اب جلد از جلد وہ لپیٹ دی جائے، انہیںاتنی خوشیاں نصیب ہوں کہ انہیں کبھی بھولے سے بھی کوئی دکھ یاد نہ آئے، اِن کے آخری لخت جگر ہمارے شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ابدی اور دائمی خوشیوں کا تاج پہن کر اپنی سب پاک دادیوں صلواة اللہ علیہن کو مسرور کریں، تمام مومن مل کر بارگاہِ رب العزت میں عرض کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار