

Loading content...
غیورِ کائنات علیہ الصلواة والسلام نے سر جھکا کر روتے ہوئے فرمایا اے قسیس! یہ مجھ غریب کی مائیںبہنیں اور پھوپھیاںہیں، جو اپنے جوان بھائیوں کے سہارے ویرانوں اور بیابانوں کے سفر کرتے ہوئے کربلا تشریف لائی تھیں،مگر امت ملعون نے ان کے سبھی مان سمان ختم کر دیے ہیں اور اب یہ مقصد عظیم کی تکمیل کیلئے رضائے الٰہی کے اسیر ہیں اور اسی کی سربلندی کیلئے اور اس کے دین حق کی بقا اور سلامتی کیلئے شام جا رہی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار