

Loading content...
یہ سنتے ہی قسیس دھاڑیں مار مار کر رونے لگا، پھر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے قدموں پر ہاتھ رکھ کر پوچھا کہ آقا! مجھے یہ تو بتائیں کہ یہ پاک مستورات صلواة اللہ علیہن آپ کی کیا لگتی ہیں جو تطہیر کے پردوں میں پوشیدہ رہ کر ظالمین کے ساتھ ساتھ شام کے رذیل ماحول میں تشریف لے جا رہی ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار