

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ میںشہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پاک دخترصلوات اللہ علیھا کا لختِ جگر علیؐ ابن الحسینؐ ابن علیؐ ابن ابی طالب علیہم الصلواة والسلام ہوں، ان ملاعین ازل نے میرے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کو دھوکے سے کوفے بلوایا اور پھر بے جرم و خطا انہیں ان کے تمام اعوان و انصار سمیت کربلا کے ویرانے میں گھیر کر شہید کر دیا، ہمارا ہنستا بستا گھر ویران کر دیااور اب یہ ملاعین ازل مجھے پاک پردہ دارانِ رسالت صلواة اللہ علیہن کے ہمراہ قیدی بنا کر یزید ابن معاویہ ملعون کے پاس شام لے جا رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار