

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا اے قسیس! جب کوئی شریف اُجڑ جائے تو اُس سے حسب و نسب نہیں پوچھا کرتے کیونکہ لٹے ہوئے شرفاء کیلئے اجنبیت کا پردہ بھی اللہ جل جلالہ کی طرف سے ایک رحمت ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار