

Loading content...
جس وقت یہ قسیس سرکار امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر ظالمین کے سپرد کر کے واپس پلٹا تو اس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام پردہ دارانِ توحید صلواة اللہ علیہن کیلئے محمل تیار کر رہے تھے، ان پر نگاہ پڑی تو قریب آ کر عرض کیا اے عزت و عظمتِ خداوندی کے زندہ مظہر کیا آپ مجھے بتائیں گے کہ آپ کون ہیں؟ کیونکہ آپ کو دیکھ کر تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا تعلق کسی شہنشاہ گھرانے سے ہے، یا پھر آپ عرشِ اِلٰہی کے وارث و مالک ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار