

Loading content...
میں تمہیں خدا کا واسطہ دے کر یہ سوال کرتا ہوں کہ جس طرح بے ادبی سے تم لوگ اِس سر اطہر کویہاں تک لائے ہو مجھ سے وعدہ کرو کہ اب اس کے بعد تم یہ بے ادبی نہیں کرو گے، اگر تم یہ وعدہ نہیں کروگے تو میں یہ پاک سر تمہیں نہیں دوں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار