

Loading content...
اے فرزند رسولِ ثقلین! ہزار جان سے قربان جاؤں آپ کی عزت و عظمت پرکہ آپ نے ابھی تک ان ظالمین کو مہلت بخشی ہوئی ہے جس وقت اس کی یہ بات مکمل ہوئی تو ہاتف غیب کی آوازآئی۔ ٭طوبیٰ لک وطوبیٰ لمن عرف حرمتہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار