

Loading content...
قسیس نے کہا کہ آج رات کیلئے یہ سر اطہر مجھے دے دو، میں اِسے اپنی عبادت گاہ میں لے جانا چاہتا ہوں ، ابن سعد ملعون نے لالچ بھرے انداز سے پوچھا کہ اگر میں یہ سرِ اطہر تمہیں دے دوں تو اس کے عیوض مجھے کیا ملے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار