

Loading content...
تم کیسے مسلمان ہو؟ کہ اپنے نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاک نواسے کو شہید کرنے کے بعد اُن کے سراطہر کی شہر بہ شہر تشہیربھی کرتے پھر رہے ہو اور پھر بھی دعویٰ کرتے ہو کہ ہم کلمہ گو ہیں، ہم مسلمان ہیں، تمہیں مسلمان کہلواتے ہوئے شرم نہیں آتی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار