

Loading content...
اگر ہمارے نبی جناب عیسیٰ علیہ السلام کا دنیا پر کوئی فرزند ہوتا توخداکی قسم ہم انہیں اپنی آنکھوں میں جگہ دیتے اور اگر جناب موسیٰ علیہ السلام کے اسباط (نواسوں) میں سے کوئی آج موجود ہوتا تو واللہ ہم اللہ جل جلالہ کی عبادت چھوڑ کر اسی کی عبادت کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار