

Loading content...
قسیس کہنے لگا کہ جب نصرانیوں اور مسلمانوں کے درمیان مباہلہ ہوا تھا اور شہنشاہ رسولِ خدا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھر اطہر سے میدانِ مباہلہ میں تشریف لائے تھے تو اُن کے ساتھ اس وقت دو نواسے تھے جن میں سے ایک لعل کی انہوں نے انگلی پکڑی ہوئی تھی اور دوسرے کو اپنے سینہئِ اطہر سے لگایا ہوا تھا، تم یہ بتاؤ کہ یہ پاک سر اُن میں سے کس شہزادے کا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار