

Loading content...
اُس ملعون نے جواب دیا کہ یہ حسینؐ ابن علیؐ علیہما الصلواة والسلام کا سر اطہرہے، قسیس نے فوراً سوال کیا کہ کیا یہ شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا کے لخت جگر کا سرپاک ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار