

Loading content...
انہوں نے جواب دیا کہ سالارِ لشکر کی اجازت کے بغیر تو یہ ناممکن ہے اس لئے آپ جا کر سالارِ لشکر سے بات کریں،انہوں نے پوچھا کہ تمہارا سالار کون ہے ؟ ان ملاعین میں سے ایک نے جواب دیا کہ ہمارا سالار وہ ہے جو سامنے والے خیمے میں سونے کی تیاری کر رہا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار