

Loading content...
واضح رہے کہ یہی الفظ پہلی منزل پر ان مؤکلانِ رؤس کے سامنے بھی لکھے گئے تھے جو پہلے سرہائے اطہر کی نگرانی پر مقرر تھے ، پھر جب وہ ملاعین لقمہئِ نارِ جہنم بنے اور ان میں سے صرف ایک ملعون بچ گیا تو مؤکلانِ رؤس کی دوسری ٹیم تشکیل دی گئی تھی یہاں کنیسۂ قسیس میں بھی وہی عبارت ان ملاعین کے سامنے دوبارہ دستِ غیب سے تحریر فرمائی گئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار