

Loading content...
جب ہم کنیسۂ قسیس پہنچے تو ہمیں کافی دیر ہو چکی تھی، ہم نے جلدی سے سرہائے اطہروالے صندوق کنیسہ کے برآمدے میں رکھے اور خود کھانا وغیرہ تیار کرنے میں لگ گئے پھر ہم نے امام مظلوم علیہ صلوات والسلام کے پاک سر کو معراجِ سعادت سے اتارا اور اسے صندوق میں بند کرنے کی بجائے گرجے کے برآمدے میں موجود سر ہائے اطہر والے صندوق کے اوپر رکھ دیا اور خود اس کے سامنے کھانا کھانے بیٹھ گئے ہم کھانا بھی کھا رہے تھے اور گپ شپ بھی کر رہے تھے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار