

Loading content...
میں بھی ان ظالمین میں شامل تھا کہ جنہیںفرعونِ کوفہ عبیداللہ ابن زیاد ملعون نے قافلہئِ تسلیم ورضا کو کوفہ سے شام لے جانے پر مامور کیا تھا، دورانِ سفر جس وقت شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر پر مامور پچاس افراد عذابِ اِلٰہی سے معذب ہو کر واصل جہنم ہوگئے تو اس کے بعد جن پچاس افراد کو سرہائے اطہر کی نگرانی کا کام سونپا گیا تھااُن میں ایک میں بھی شامل تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار