

Loading content...
میں نے اسے سمجھاتے ہوئے کہا کہ اے احمق! انسان کے گناہ اگر جبل تہامہ سے بڑے ہوں، یا بارش کے قطرات سے زیادہ ہوں، یا زمین و آسمان سے بھی بڑے ہوں تو پھر بھی اُسے کریم ازل کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار