

Loading content...
جناب سلیمان کہتے ہیں کہ جس وقت میں نے یہ دعا سنی تو مجھے اس شخص پر رحم آیا، میں اُس کے پاس گیا اور کہا کہ اے عبدخدا! تم یہ کیسی دعا کر رہے ہو ؟انسان کو رحمت خدا سے ہرگز مایوس نہیں ہونا چاہیے، تم ایسی نا امیدی کی باتیں کیوں کر رہے ہو؟ وہ بولا کہ میں بہت بڑا گناہگارہوں اور اللہ جل جلالہ کی رحمت سے بالکل نا امید اور مایوس ہو چکا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار