

Loading content...
اجازت ملنے پر انہوں نے پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کو جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام کے ہمراہ کلیسا کے اندر بھیج دیا، باقی تمام سرہائے شہداء برآمدے میں رکھ دیے، مگر مولا امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر جس طرح انہوں نے معراجِ طور پر بلند کیا ہوا تھا ویسے ہی رہنے دیا اور خود کھانے پینے کے کام میں مصروف ہو گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار