

Loading content...
انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم لوگ صحن میں رات بسر کر لیں گے مگر آپ اتنی مہربانی کریں کہ ہمارے ساتھ جو پردہ دار مستورات ہیں انہیں کلیسا کے کسی کمرہ میں رہنے کی اجازت دے دیں اور ہمارے ساتھ جو شہداء کے سرہیں انہیں بھی کسی کمرے میں رکھنے کی اجازت دے دیں کیونکہ ہمیں اپنے دشمنوں سے خطرہ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار