

Loading content...
عربی زبان میں گرجے کو کنیسہ اور لاطینی زبان میں کلیسا کہتے ہیں اورچھوٹے گرجا گھر کو سوقی زبان میں دَیر کہا جاتاہے، لفظ دَیر دار کی تصغیر ہے جس کا مطلب چھوٹا گرجا گھر کے ہیں، یہ کنیسہ تھا،قسیس راہب سے بڑے عیسائی مذہبی پیشوا کو کہا جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار