

Loading content...
دوسرا کام یہ کیا کہ شیزر کے مرکزی دروازہ کے سامنے جو خندق تھی اس میں انہوں نے فوراً کافی مقدار میں لکڑیاں ڈال دیں کہ اگر ظالمین زبردستی اندر گھسنے کی کوشش بھی کریں تو خندق میں آگ جلا کر اہل شہر کو ابدی شرمندگی سے پچایاجا سکے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار