

Loading content...
اس کے بعد اہل شیزر نے سب سے پہلا کام یہ کیا کہ پل کے زنجیر توڑ کر شہر میں داخل ہونے کا واحد راستہ مسدود کر دیا، اُس زمانے میں عام طور پر پُل زنجیروں سے ہی بنائے جاتے تھے یعنی لکڑی کے تختے زنجیروں سے باندھ کرراستہ بنایا جاتا تھا،زنجیروں اور تختوں سے تیار کیے جانے والے ایسے پُل کو عربی میں قنطرة کہا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار