

Loading content...
جس وقت خط وہاں پہنچا تو وہاں کے حاکم نے یہ خط قبائل کے سرداروں کی موجودگی میں پڑھا اور ان سے مشورہ طلب کیا کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے، تمام قبائلی سرداروں نے کہا کہ جب تک ہم اپنے عمر رسیدہ بزرگ سے مشورہ نہ لے لیں ہم کوئی رائے نہیں دے سکتے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار