

Loading content...
شیزر بھی معرة النعمان کا قریبی شہر شمار ہوتا تھا اس کا معرة سے فاصلہ تقریباً 40کلومیٹر تھا، محل وقوع کے اعتبار سے یہ حماة سے 18 کلومیٹر شمال مغرب کی طرف عین اس مقام پر واقع تھا، جہاں سے نہر عاصی نیم دائرے میں گھوم کر حماة کا رخ کرتی تھی اِس شہر میں ایک فوجی قلعہ بھی تھاجس کے آثار آج بھی موجود ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار