

Loading content...
معرة النعمان سے ان ملاعین نے کفرطاب کا رخ کیا یہ شہر یہاں سے چھ ، سات کلومیٹر جنوب کی طرف تھا اُس وقت یہ کوئی شہر نہیں تھا بلکہ ایک قصبہ تھا ،لشکرِ ملعون اس قصبے سے گزرتا ہوا شیزر کی طرف بڑھ گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار