

Loading content...
لشکر شام دن کے تقریباً دس گیارہ بجے یہاں پہنچا، یہاں کے لوگوں نے ان کی کوئی آؤ بھگت نہ کی تویہ ملاعین بغیر قیام کیے یہاں سے چُپ چاپ آگے روانہ ہو گئے ، اور یہاں کوئی قابل ذکر واقعہ رونما نہیں ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار