

Loading content...
معرة النعمان کے علاقہ میں پانی وافر مقدار میں دستیاب تھا، یہاں زیتون کی پیداوار بھی زیادہ ہوتی تھی ، زیتون کا درخت ہمارے ملک کے کا ہو کے درخت سے مشابہہ ہوتا ہے جس کے پھل سے روغن زیتون حاصل کیا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار