

Loading content...
آپ کو یاد دِلاتا چلوں کہ نعمان بن بشیر انصاری ملعون جناب مختار ابن ابوعبیدہ ثقفی سلام اللہ علیہ کا سُسر تھا، یہ خود کو صحابی رسوؐل کہلواتا تھا، جنگ صفین کے دوران یہ ملعون مولا امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کا انصار میں سے واحد مخالف تھا، سرکار جناب امیر مسلمؐ علیہ الصلواة والسلام جب کوفہ تشریف لائے تھے تو یہ اُس وقت کوفہ کا گورنر تھا، پاک قافلہئِ تسلیم و رضا کو شام سے واپس مدینہ پہنچانے والی فوج کا نگران بھی یہی تھا، اِس کے متعلق مزید معلومات انشاء اللہ واقعاتِ شام کے ضمن میں عرض کروں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار