

Loading content...
یہ تو آپ دیکھ ہی رہے ہیں کہ یہ سارا سفر نومبراور دسمبر کا ہے ، اور یہ بھی آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ یہاں کا موسم گرم نہیں ہوتا بلکہ یہاں کا موسم اصفہان (ایران) سے ملتا جلتا ہوتا ہے اور موسمِ سرما میں کسی کسی مقام پر یہاں برفباری بھی ہوجاتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار