

Loading content...
اندرین سے روانگی کے بعد زیادہ دیر نہیں گزری تھی کہ صبح صادق کے وقت جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا سے جھڑپ ہوگئی جس میں بہت سے لوگ شہید ہو ئے اور ملاعین کے بھی بہت سے لوگ واصل جہنم ہوئے جن کی مکمل تفصیل میں پہلے عرض کر چکا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار