

Loading content...
عورتوں نے منہ پر ماتم کرتے ہوئے عرض کیا ہمیں کربلا کے اس دُلہے کا بہت افسوس ہے کہ جن کی لاش کئی ٹکڑوں میں تقسیم کر دی گئی تھی ،اے پاک بی بیؐ ہمیں اس پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کی بیوگی کا بہت افسوس ہے کہ جن کا مقدس جہیز بھی ان کمینہ خصلت لوگوں نے لوٹ لیا تھا،خدا جانے آپ اس پاک بہو کو سینے سے لگائے کس طرح شام کا یہ پردرد سفر طے کر رہی ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار