

Loading content...
پھر اس کے بعد ایک اور محمل سامنے آیا جسے دیکھ کر عورتوں کے گریہ و ماتم میں اضافہ ہوگیا، اس محمل میں ایک پاک ضعیفہ مستور کے ساتھ ایک ایسی مستور نظر آئیں کہ جن کے آثار سے یہی لگتا تھا کہ انہوں نے مہندی تو لگائی تھی مگر انہیں مہندی راس نہیں آئی ، معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنی پاک بہو صلواة اللہ علیہا کو سینے سے لگا رکھا تھا اور انہیں دلاسے دے رہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار