

Loading content...
ان کے پیچھے جناب مسلم بن عقیل علیہما الصلواة والسلام کی بیوہ اور جناب مولا غازی پاک علیہ الصلواة والسلام کی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا کا محمل تھا جو فصیل کے ساتھ ساتھ ان عورتوں کے سامنے سے گزررہا تھا ،تمام عورتوں نے انہیں تعزیت پیش کرتے ہوئے عرض کیا اے پاک بی بیصلواة اللہ علیہا ہمیں جناب عقیل علیہ الصلوات والسلام کی تمام پاک اولاد کا بے حد افسوس ہے کہ جنہوں نے اپنی جان کے نذرانے پیش کر کے دین ِ مبین کو بقا بخشی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار