

Loading content...
اس کے بعد شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کا محمل سامنے آیا، اُس محمل کے ساتھ صغیر شہزادے علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر تھا جسے ظالموں نے بے دردی سے اٹھایا ہوا تھا اور جسے دیکھ کر سرمدین کی عورتوں نے اپنے منہ پر ماتم کرتے ہوئے عرض کیا اے پاک بی بی صلواة اللہ علیہا ہمیں آپ کے اس صغیر لعلؐ کا بڑا افسوس ہے کہ جنہیں ظالمین نے قبر میں بھی آرام نہیں کرنے دیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار